بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو۔ہجرت کے سال میں پیدا ہوئے۔ یہ بشیر کہتے تھے کہ جب نبی ﷺ کی وفات ہوئی تو میں دس برس کا تھا۔ ان سے مروی ہے ہ حجاج کے زمانے میں یہ اپنی قوم کے مکھیا تھے سن۸۵ھ میں ان کی وفات ہوئی ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں