بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن محصن۔ کنیت ان کی ابو عمر ہے انصاری ہیں۔ ان کے ام میں اختلاف ہے بعض لوگ ان کو بشیر کہتے ہیں اور بعض لوگ بشر کہتے ہیں ان کا مفصل حال اس سے پیشتر گذر چکا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے اور کہا ہے کہ یہ جنگ صفین میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی اور ابو عمر نے لکھاہے اور کہا ہے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں