بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن معبد۔کنیت انکی ابو بشر اسلمی ہے ان صحابہ میں ہیں جنھوں نے درخت کے نیچے بیعۃ الرضوان کی تھی ان کے بیٹیبشرنے بواسطہ ان کے نبی ﷺ سے رویت کیا ہے کہ حضرتنے فرمایاجو شخص اس ترکاری یعنیلہسن کو کھائے وہ ہمارے قریب آکے بات نہ کرے ابو عمر نے کہا ہے کہ  یہ محمد بن بشر بن بشیر اسلمی کے دادا ہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں