جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بیٹے ہیں جابر بن عراب بن عوف بن ذوالہ عبسی کے۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا بیان ہے۔ اور ابو عمر نے لکھا ہے کہ یہ عکی ہیں (قبیلہ عکہ سے) ور بعض لوگ ان کو غافقی کہتے ہیں ان سب لوگوں نے لکھا ہے کہ ابن یونس نے ان کا تذکرہ ان صحابہ میں کیا ہے جو فتح مصر میں شریک تھے اور کہا ہے کہ نہ یہ صحابی ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں