بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)

x یہ بشیر ثقفی ہیں۔ یہ ابن ماکولا کا قول ہے۔ انکا صحابی ہونا اور روایت کرنا ثابت ہے۔ ان سے حفصہ بنت سیرین نے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں رسول خدا ﷺ کے پس آیا اور میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ منت مانی تھی کہ اونٹ کا گوشت نہ کھائوں گا اور شربا نہ پیوں گا۔ تو رسول خدا ﷺ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں