جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بسرہ (رضی اللہ عنہ)

  بزیادت بائ۔ بعض لوگ ان کو بصرہ کہتے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں نضلہ غفاری۔ ان سے سعید بن مسیب نے روایت کی ہے کہ انھوںنے ایک کنواری عورت سے نکاح کیا جباس سے خلوت کی تو اس حاملہ پایا رسول خدا ﷺ نے ان دونوں کے درمیان میں تفریق کرا دی اور فرمایا کہ جب عورت کو وضع حمل ہو جائے تو اس پر حد جاری کر دیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں