بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بیرح (رضی اللہ عنہ)

    ابن اسد طاحی۔ نبی ﷺ کا زمانہ پایا تھا مگر آپ کو دیکھا نہیں مدینہ میں نبی ﷺ کی وفات کے چند روز بعد آئے تھے۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ انھوں نے مدینہ آنے سے پہلے نبی ﷺ کو دیکھا تھا۔ زبیر بن خریت نے ابو لبید سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ایک شخص عمان سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں