بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) بھیس (رضی اللہ عنہ)

ابن سلمی تمیمی۔ انھوں نے کہا ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی مسلمان کو اپنے بھائی مسلمان کا مال لینا جائز نہیں مگر جو وہ اپنی خوشی ے دے دے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں