بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بلال (رضی اللہ عنہ)

    موذن رسول خدا و عاشق ج روے ﷺ) ابن رباح۔ کنیت ان کی عبدالکریم اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عبداللہ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عمرو ان کی والدہ کا نام حمامہ ہے۔ مکہ کے مولدین (٭مولدین ان لوگوںکو کہتے ہیں جو خالص عرب نہ ہوں) سے ہیں نبی جمح کے غلام تھے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہس سراۃ کے مولدین میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں