بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بلال (رضی اللہ عنہ)

    ابن حمامہ۔ کعب بن نوفل مزنی سے بلال بن حمامہ سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا ایک دن رسول خدا ﷺ ہمارے سامنے مسکراتے ہوئے تشریف لائے عبدالرحمن بن عوف آپ کے سامنے کھڑے ہوگئے اور عر کیا کہ یارسول اللہ آپ کیوں مسکراتے ہیں فرمایا کہ ایک خوشخبری کے سبب سے جو اللہ عزوجل کی طرف سے میرے چچازاد بھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں