بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سدینا) بلال (رضی اللہ عنہ)

    ابن حارث بن عاصم بن سعید بن قرہ بن خلاوہ بن ثعلبہ بن ثور بن ہدمہ بن لاطم بن عچمان بن عمرو بن اوبن طابخہ۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن مزنی۔ عچمان (بن عمرو) کی اولاد کو مزینہ کہتے ہیں ان کی والدہک ی طرف نسبت کر کے جن کا نام مزینہ تھا۔ یہ مدینہ کے رہنے والے ہیں۔ نبی ﷺ کے حضور میں مزینہ کے وف ۔۔۔۔
محفوظ کریں