جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) بلال (رضی اللہ عنہ)

    ابن مالک مزنی۔ انھیں رسول خدا ﷺنے ایک لشکر کے ساتھ بنی کنانہ کی طرف بھیجا تھا چنانچہ یہ لوگ گئے اس جنگ میں صرف ایک گھوڑا ان کا زخمی ہوگیا تھا۔ یہ واقعہ سن ۵ھ کا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں