منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا بن حزم رضی اللہ عنہ

یہ انصاری تے، جنہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی ہے کہ قیامت کے دن خدا کے سامنے ستّر امتیں پیش ہوں گی۔ ہم ان سب سے زیادہ معزّز اور باوقار ہوں گے ابو نعیم لکھتا ہے کہ ابو العباس ہروی نے اس صحابی کا ذکر ان لوگوں کے ذکر کے ساتھ کیا ہے جن کا نام محمّد تھا محمد بن حزم سے ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں