بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بحیرہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عامر۔ انکی حدیث رحال بن منذر عمری نے اپنے والد منذر سے روایت کی ہے کہ انھوںنے اپنے ولد بحیرہ بن عامر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہم رسول خدا ﷺ کے حضور میں گئے اور اسلام لائے اور ہم نے آپ ے درخواست کی کہ نماز عشاء ہم سے معاف کر دیجیے کیوں کہ ہم اس وقت اپنے اونٹوںکے دودھ دھوہنے میں مشغول ہوتے ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں