بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فہم ابن عمروبن قیس رضی اللہ عنہ

   عیلان۔کنیت ان کی ابوثورفہمی ہے۔ابوبکر بن علی نے کہاہے کہ ان کاتذکرہ ابوبکر بن ابی عاصم نے احاد میں لکھاہے۔ابوموسیٰ نے ان کاتذکرہ اسی طرح لکھاہے۔ میں کہتاہوں کہ یہ قول غلط ہے کیونکہ فہم بن عمروبن قیس عیلان کازمانہ اسلام سے بہت پہلے ہواہے قبیلہ فہم کے لوگ اسی شخص کی طرف منسوب ہیں اسی قبیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں