جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

  سیّدنا لبدریہ  رضی اللہ عنہ

  ابن  کنیت ان کی ابوالسنابل تھی ان کے والد کا نام بعکک تھا۔ابوالفتح یعنی محمدبن حسین ازدی نے ایسا ہی بیان کیاہےایک شخص نے دارقطنی سے پوچھاکہ ابوالسنابل کانام کیا تھاانھوں نے کہاکہ ان کا نام لبدریہ تھا۔یہ اپنی کنیت ہی کے ساتھ زیادہ مشہورہیں نام میں ان کے اختلاف ہے ہم ان کو کنیت کے باب میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں