بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فجیع ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   بن جندح بن بکأ بن فجیع بن عامر بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ بکائی۔ان کا شماراعراب بصرہ میں ہے کوفہ میں رہتےتھے۔عقبہ بن وہب بن عقبہ عامری بکائی نے اپنے والد سے انھوں نے فجیع عامری سے روایت کی ہے کہ وہ  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اورپوچھاکہ مردارکا گوشت ہمارے لیے حلال ہے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں