جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فاکہ ابن بشر رضی اللہ عنہ

  ۔ابن اسحاق نے ایساہی بیان کیاہے اورابن ہشام نے ان کانسب اس طرح بیان کیاہے فاکہ بن بشربن فاکہ بن زید بن خلدہ بن عامر بن زریق انصاری زریق انصاری زرقی۔زریق قبیلۂ بنی جشم بن خزرج اکبرکی ایک شاخ ہے۔یہ فاکہ بدرمیں شریک تھےجیساکہ ابن اسحاق اورابن کلبی نے بیان کیاہے ۔ان کا تذکرہ ابوعمر اورابوموسیٰ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں