جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فاکہ ابن سعدبن جبیر رضی اللہ عنہ

  بن عنان بن خطمہ۔انصاری اوسی خطمی۔کنیت ان کی ابوعقبہ تھی یہ عبدالرحمن بن سعید بن فاکہ کے داداتھے۔ان سے عمارہ بن خزیمہ نے روایت کیاہے۔ہمیں ابویاسر بن ابی حبہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھےمجھ سے نصربن علی نے بیان کیا وہ کہتےتھے ہم سے یوسف بن خالد نے بیان کیاوہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں