جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فاکہ ابن سکن رضی اللہ عنہ

   بن زید بن خنسأ بن کعب بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی۔بدر کے بعد تمام مشاہد میں شریک رہےاوررسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی حراست کیاکرتے تھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں