بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فلستان ابن عاصم  رضی اللہ عنہ

   جرمی۔بعض لوگ ان کو منقری کہتےہیں مگرپہلاہی قول صحیح ہے۔خلیفہ نے کہا کہ جن لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے ان میں فلستان بن عاصم جرمی بھی ہیں یہ کلیب بن شہاب جرمی کے ماموں ہیں اورعاصم ابن کلیب کے والد ہیں۔ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔عاصم بن کلیب نے اپنے والد سے انھوں نے فلس ۔۔۔۔
محفوظ کریں