بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فراس ابن حابس رضی اللہ عنہ

  ۔ابوعمرنے کہاہے کہ میں ان کو قبیلہ ٔ بنی عنبرسے خیال کرتاہوں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں بنی تمیم کے وفد کے ساتھ آئےتھےاورابوموسیٰ نے کہاہے کہ فراس بن حابس تمیمی صحابی ہیں۔ابن اسحاق نے ان کا تذکرہ بنی تمیم کے وفد میں کیاہے۔ہمیں ابوجعفریعنی عبداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں