اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا فراس ابن نضر رضی اللہ عنہ

  بن حارث بن علقمہ بن کلدہ بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قریشی عبدری۔انھوں نے حبش کی طرف ہجرت کی تھی اس کو ابن اسحاق نے ذکرکیاہے اورابن عقبہ نے نہیں ذکرکیا۔یہ فراس واقعہ یرموک میں شہید ہوئےتھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھا ہےمگرابوموسیٰ نے ان کے نسب میں کلدہ کانام علقمہ س ۔۔۔۔
محفوظ کریں