جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدنا فراس صفیہ بنت رضی اللہ عنہ

بحرہ کے چچاتھے صفیہ کہتی تھیں کہ میرے چچافراس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک پیالہ جس میں انھوں نے آپ کو کھاتے ہوئے دیکھاتھامانگاحضرت نے وہ پیالہ انھیں دے دیاصفیہ کہتی تھیں کہ حضرت عمرجب ہمارے یہاں آتے تھے تو فرماتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیالہ ہمارے پاس لاؤ چنانچہ ہم اس کو نکالتےتھے پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں