اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا فرات بخرانی رضی اللہ عنہ

  ۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کانسب اسی طرح بیان کیاہے اورابوعمرنے اس طرح بیان کیاہے فرات بن ثعلبہ بہرانی شامی اوریہی صحیح ہے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھامگران کا صحابی ہوناصحیح نہیں۔محمدبن حرب نے زبیدی سے انھوں نے سلیم بن عامر سے انھوں نے فرات بخرانی سے روایت کی ہے کہ ایک شخص ۔۔۔۔
محفوظ کریں