بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فرات ابن حیان رضی اللہ عنہ

   بن ثعلبہ بن عبدالعزیٰ بن حبیب بن حبہ بن ربیعہ بن سعد بن عجل بن نحیم بن سعد بن علی بن بکربن وائل رابعی بکری ثم العجلی۔بنی سہم کے حلیف تھے یہ قبیلۂ ربیعہ کے ان چارآدمیوں میں سے تھے جو اسلام لےآئےتھےان سب کاتذکرہ گزرچکاہے۔لوگوں کوراستہ بتایاکرتے تھے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ای ۔۔۔۔
محفوظ کریں