جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فرقد رضی اللہ عنہ

  انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دسترخوان پرکھاناکھایاتھا۔محمد بن سلام نے حسین بن مہران سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے فرقدصحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاہے اوران کے ساتھ کھاناکھایاہے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دسترخوان پر کھاناکھایاتھا۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے مگرابون ۔۔۔۔
محفوظ کریں