جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فرقد عجملی رضی اللہ عنہ

  ۔ربعی۔بعض لوگ ان کو تمیمی عنبری کہتےہیں۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔ان کی والدہ انھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں لے گئی تھیں اس وقت ان کے گیسودرازتھےحضرت نے ان کے اوپر ہاتھ پھیرااوران کو دعادی یہ ابوعمرکاقول تھا۔اورابن مندہ نے کہاہے کہ فرقد صحابی ہیں اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ وہم ۔۔۔۔
محفوظ کریں