اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

سیّدنا فروہ رضی اللہ عنہ

  ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاصحابی ہیں۔ ان کی حدیث معاویہ بن صالح نے ابوعمروسے انھوں نے بشیر سے روایت کی ہے۔بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں