ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا فروہ ابن مالک رضی اللہ عنہ

    اشجعی۔ان سے ابواسحاق سبیعی نے اورہلال بن یساف نے اورشریک بن طارق نے روایت کی ہے۔بعض لوگ ان کوفروہ بن نوفل بھی کہتے ہیں۔فروہ بن نوفل خوارج میں سے تھےمغیرہ بن شعبہ کے اوپر مستوزدکے ساتھ انھوں نے حضرت معاویہ کے شروع زمانہ میں خروج کیاتھااورمغیرہ نے ایک لشکران کے مقابلہ پربھیجاتھا۔اوربعض ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں