جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فروہ ابن مسیک رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ ابن مسیکہ کہتےہیں مگرپہلاقول زیادہ مشہورہے۔یہ فروہ حارث بن سلمہ بن حارث ابن ذوید بن مالک بن منبہ بن عطیف بن عبداللہ بن ناجیہ بن مرادکے بیٹے ہیں۔اصل میں یمن کے رہنے والے ہیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں ۱۰ھ؁ ہجری میں آئے تھےاور اسلام لائے تھےان کو حضرت نے قبیلۂ مراد ۔۔۔۔
محفوظ کریں