ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا فروہ ابن مسیکہ رضی اللہ عنہ

  ۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ عسکری نے ان کے اورفروہ بن مسیک کے درمیان میں فرق بیان کیاہے اورانھوں نے مجالدسےانھوں نے عامرسے انھوں نے فروہ بن مسیکہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ کیاتم کو وہ دن یاد ہےجب تمھارے قبیلہ سے اورقبیلۂ ہمدان سے لڑائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں