جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فروہ ابن مجالد رضی اللہ عنہ

  ۔خمسین کے غلام تھے۔فلسطین کے رہنے والے ہیں انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہےمگراکثرمحدثین ان کی روایت کو مرسل کہتےہیں۔ان سے حسان بن  عطیہ نے روایت  کی ہےیہ فروہ ابدال میں شمارکیےجاتے تھے مستجاب الدعوۃ تھے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں