ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا فروہ ابن نعمان رضی اللہ عنہ

    بن حارث بن نعمان انصاری خزرجی ۔بنی مالک بن نجار سے ہیں۔جنگ یمامہ میں شہید ہوئےاحداوراس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں