جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فروہ جہنی شامی۔ رضی اللہ عنہ

  صحابی ہیں۔ان سے بشیر مولائی معاویہ نے روایت کی ہے  کہ انھون نے دس صحابہ کو یہ کہتےہوئے سناتھاکہ جب تم نیاچاند دیکھوتوکہوکہ یااللہ ہمارے گذشتہ مہینہ کوہمارے لیے اچھامہینہ کردے اوراس کا انجام ہمارے حق میں اچھاکراوراس مہینے کوسلامتی اوربرکت اورایمان اورعافیت کے ساتھ اورعمدہ رزق کے ساتھ ہمیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں