جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فروہ ابن خراش رضی اللہ عنہ

     ازدی۔ان سے ابولبید نے روایت کی ہےکہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سناتھاکہ اہل یمن بہت رقیق القلب ہوتے ہیں اوروہ دین الٰہی کے مددگارہیں اوروہی لوگ ہیں جو اللہ کے محبوب اورمحب ہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں