بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فتح ابن دحرج رضی اللہ عنہ

  اوربعض لوگ ابن بزحج کہتے ہیں۔فارسی دینیاری ہیں۔بعض لوگوں نے ان کا نام فتح بیان کیاہےمگرپہلاہی قول صحیح ہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے ان کی حدیث یعلی بن امیہ سے مروی ہے وہ ایک غیرمعلوم الاسم صحابی سے روایت کرتے ہیں وہ حدیث درخت نسب کرنے کے ثواب میں ہے۔ہمیں عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سن ۔۔۔۔
محفوظ کریں