منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا فاتک رضی اللہ عنہ

  ان کاذکراس حدیث میں ہے جوایوب نےنافع سے انھوں نےابن عمرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےایک چورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایاگیاحضرت نے اس کا ہاتھ کٹوادیاوہ شخص مسافرتھا کوئی اس کا عزیز مدینہ میں نہ تھا اورزمانہ سخت سردی کا تھاپس ایک شخص اٹھے جن کا نام فاتک تھا انھوں نے ایک خیمہ اس کے لیے کھڑ ۔۔۔۔
محفوظ کریں