جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

 سیّدنا فاتک ابوخزیم رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوخزیم تھی بشرطیکہ صحیح ہو۔حجاج بن حمزہ نے حسین جعفی سے انھوں نے زائد ہ سے انھوں  نے رکین بن ربیع سے انھوں نے اپنے والد سے انھون نے یسیر بن عمیلہ بن خزیم بن فاتک اسدی سے انھوں نے اپنے والدسے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایاآدمی چارقسم کے ہوتےہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں