جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فاتک ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  خطمی۔حلیس بن عمروبن قیس نے بنت رفاعہ سے اورایک روایت میں ہے کہ خود رفاعہ سے اورانھوں نے اپنے دادافاتک بن عمروخطمی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے نظربد کی ایک جھاڑ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوسنائی آپ نے مجھے اس کی اجازت دی اورمیرےلیے برکت کی دعافرمائی وہ جھاڑیہ تھی۔۱؎بسم اللہ وباللہ اع ۔۔۔۔
محفوظ کریں