جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فاتک ابن زید رضی اللہ عنہ

  بن واہب عنسی ۔رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اسلام لے آئےتھے یہ وثیمہ کا قول ہے۔اس کو ابن دباغ نے ابوعمرپر استدرک کرنے کے لیے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں