ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا فویک رضی اللہ عنہ

  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئےتھےان کی آنکھیں بالکل سفید ہوگئی تھیں کہ کچھ دکھائی نہ دیتاتھا۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا سبب پوچھاانھوں نے کہا کہ ایک مرتبہ میں سانپ کے انڈوں پر گرپڑااس کا کچھ اثرآنکھ پر پہنچ گیااس وقت سے میری بینائی جاتی رہی پس رسول خداصلی اللہ علیہ و ۔۔۔۔
محفوظ کریں