جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فضل ابن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

   ہاشمی۔سری بن یحییٰ نے حرملہ بن اسیر سے جوان کے چچازاد بھائی تھےانھوں نے فضل بن عبدالرحمن ہاشمی سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لڑائی میں رجز پڑھتے تھے اور فرماتے تھےکہ میں سرداروں کابیٹاہوں ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔حافظ ابومسعود نے ان کا تذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۔۔۔۔
محفوظ کریں