ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا فضل ابن یحییٰ رضی اللہ عنہ

   بن قیوم ازدی۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہےشام کے رہنے والے ہیں فلسطین میں رہتے تھے۔ان کی حدیث عبدالجباربن یحییٰ بن فضل نے روایت کی ہے موسیٰ بن سہل نے کہاہے کہ یہ فضل ازدی ہیں کنیت ان کی ابویحییٰ تھی قیوم کے بیٹے ہیں۔انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے یہ وہی شخص ہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں