جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فضالہ رضی اللہ عنہ

  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔اہل یمن سے ہیں۔اس کو جعفر نے بیان کیاہے اور انھوں نے ایک  مقام پر یہ بھی بیان کیاہے کہ یہ شام میں فروکش تھے۔ابوبکر بن جریر نے ان کو رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں میں ذکرکیاہے۔بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کی وفات شام میں ہوئی۔ان کا تذکرہ ابوعمر ۔۔۔۔
محفوظ کریں