بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا فضالہ ابن دینار رضی اللہ عنہ

   خزاعی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایاتھا۔بخاری نے ان کوذکرکیاہے۔یہ جعفر مستغفری کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں