ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا فیروز ویلمی رضی اللہ عنہ

   ۔کنیت ان کی ابوعبداللہ ہے اوربعض لوگ کہتے ہیں ابوعبدالرحمن اورابن مندہ اورابونعیم نے بیان کیاہے کہ یہ نجاشی کے بھانجے تھے اسود عنسی جویمن میں دعویٰ نبوت کرتاتھااس کو انھوں نے قتل کیاتھاابوعمر نے کہاہے کہ بعض لوگ ان کوحمیری کہتے ہیں بوجہ اس کے کہ حمیر میں رہتےتھے اہل فارس میں سےتھے مقام ۔۔۔۔
محفوظ کریں