بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فیروز ہمدانی رضی اللہ عنہ

۔وادعی۔عمروبن عبداللہ وادعی کے غلام تھے۔جاہلیت اوراسلام دونوں کازمانہ پایاتھا۔زکریا بن  ابی زائدہ بن میمون بن فیروز ہمدانی کوفی کے داداہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں