جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

سیّدنا فضیل ابن عائذ رضی اللہ عنہ

  ۔ان کی کنیت ابوالحسحاس تھی۔ان کا تذکرہ ان کے بیٹے حسحاس کے نام میں گذرچکاہے۔ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )
محفوظ کریں