جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فضیل ابن نعمان رضی اللہ عنہ

   انصاری۔خیبر میں شہید ہوئے ۔ہمیں عبیداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے ان انصارکے نام میں جوخاندان بنی سلمہ سے خیبرمیں شہید ہوئے لکھاہے کہ بشربن برأبن معرورزہرسے شہیدہوئے اورفضیل بن نعمان بھی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔اورابوعمرنے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں